کون لاڈلا اور کون نہیں؟ فیصلہ جلد ہو جائے گا

کون لاڈلا اور کون نہیں؟ فیصلہ جلد ہو جائے گا
 کون لاڈلا اور کون نہیں؟ فیصلہ جلد ہو جائے گا

  

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ کون کس کا لاڈلا ہے اور کون کس کا نہیں؟ اس کا فیصلہ جلد ہی ہو جائے گا ۔وہ پاکستان کے سلسلے ایشو آف ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے قائدین آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کئی مرتبہ یہ کہہ چکے ہیں کہ (ن) لیگ اور پی ٹی آئی دونوں ہی اپنی سیاست سے جمہوریت کو نقصان پہنچا رہی ہیں اور دونوں کے طرز عمل سے جمہوری نظام کو خطرات لاحق ہونے کا اندیشہ رہتا ہے دونوں جماعتوں کے لیڈر کوئی بھی بات کہنے سے پہلے اس بات کا کوئی خیال ہی نہیں رکھتے کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں ۔

سعید غنی

مزید :

صفحہ اول -