نئے سال کے آغازپر پٹرولیم مصنوعات میں 10 روپے فی لٹر اضافہ متوقع

نئے سال کے آغازپر پٹرولیم مصنوعات میں 10 روپے فی لٹر اضافہ متوقع

  

آباد(آن لائن)حکومت نے نئے سال2018ء میں عوام پر پٹرول بم گرانے کا فیصلہ کرلیا،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں10روپے لٹر اضافہ متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرول5روپے 20پیسے،ہائی سپیڈ ڈیزل4روپے 50پیسے،لائٹ ڈیزل6روپے اور مٹی کے تیل میں10روپے فی لٹرتک اضافہ متوقع ہے۔

پٹرول بم

مزید :

صفحہ اول -