کلاسیکل رقص پر دسترس کے باوجود خود کو طالبہ سمجھتی ہوں،نمرین بٹ

کلاسیکل رقص پر دسترس کے باوجود خود کو طالبہ سمجھتی ہوں،نمرین بٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ وکلاسیکل ڈانسر نمرین بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری پرراج کے خواب دیکھتی ہوں اگر ان کو حقیقت کا روپ مل گیا تو یہ میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش پوری ہو جائے گی۔ نمرین بٹ نے کہا کہ کلاسیکل رقص پر مکمل دسترس ہونے کے باوجود خود کو آج بھی اس کی طالبہ سمجھتی ہوںآج کے جدید دور میں پاکستان فلم انڈسڑی میں نئی ٹیکنالوجی متعارف ہوچکی ہے ،ڈنڈے اور سوٹے کا دور ختم ہو چکا ہے معیاری اور مثبت موضوعات پر فلمیں بننا شروع ہو گئیں تو پاکستان کی فلم انڈسٹری نمایاں مقام حاصل کر لے گی ۔

مزید :

کلچر -