ٹائیگر زندہ ہے کی کامیابی پر کترینہ اور سلمان کے ’’ بیٹے‘‘ کا ڈانس

ٹائیگر زندہ ہے کی کامیابی پر کترینہ اور سلمان کے ’’ بیٹے‘‘ کا ڈانس

  

ممبئی(آن لائن) سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ٹائیگر زندہ ہے ابتدائی 4 روز میں ہی 151 کروڑ کما کر کامیابی کی سند حاصل کر چکی ہے۔ایسے میں فلم کے مرکزی کرداروں کے کیساتھ ساتھ دیگر کاسٹ بھی کامیابی کا جشن بھرپور طریقے سے منا رہے ہیں۔ فلم ٹائیگر زندہ ہے میں قطرینہ اور سلمان خان کے آن سکرین بیٹے سرتاز ککڑ نے مشہور گانے ٹن ٹنا ٹن پر ڈانس کر کے فلم کی کامیابی کا جشن منایا، ان کی اس ڈانس پرفارمنس کو سوشل میڈیا خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید :

کلچر -