شہباز شریف خصوصی طیارے میں ریاض روانہ

شہباز شریف خصوصی طیارے میں ریاض روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سعودی عرب روانہ ہوگئے ، وہ سعودی عرب میں عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے اور سعودی عرب میں ملاقاتیں بھی کریں گے ۔وزیراعلی سعودی عرب کی جانب سے بھجوائے گئے خصوصی طیارے میں سعودی عرب روانہ ہوئے ۔