میلوں، نمائشوں،سیمینارز کے انعقاد پر پابندی عائد

میلوں، نمائشوں،سیمینارز کے انعقاد پر پابندی عائد

  

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان) صوبائی حکومت کی جانب سے ملکی صورتحال کے (بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

تناظر میں پنجاب بھر میں سرکاری سطح پر میلوں، ٹھیلوں، نمائشوں، سیمینارز اور اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -