ریلوے ٹرینوں میں مائیک سسٹم بحال کرنے کا فیصلہ

ریلوے ٹرینوں میں مائیک سسٹم بحال کرنے کا فیصلہ

خانیوال (نمائندہ پاکستان)محکمہ ریلوے پاکستان نے ملک بھر میں چلنے والی ٹرینوں میں مائیک سسٹم بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے(بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

اس سلسلہ میں ٹرین ڈرائیور کا اسسٹنٹ مسافروں کو ہر آنے والے اسٹیشن بارے آگاہ کریگا اور ہر سٹاپ پر اپنے رکنے کا دورانیہ بھی بنائے گا۔ ٹرین کو کراس کی صورت میں بھی مسافروں کو آگاہ کیا جائیگا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر