پنجاب کانسٹیبلری سکینڈل کی تفتیشی ٹیم ٹوٹنے کا امکان ‘ عدنان آصف کا ٹرانسفر ، جلیل عمران کی ایس پی عہدے پر ترقی

پنجاب کانسٹیبلری سکینڈل کی تفتیشی ٹیم ٹوٹنے کا امکان ‘ عدنان آصف کا ٹرانسفر ...

  

ملتان(نمائندہ خصوصی) پنجاب کانسٹیبلری ملتان سکینڈل کی تفتیشی ٹیم کے ٹوٹنے کا امکان پیدا ہوگیا ہے 2رکنی کمیٹی میں شامل اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹی گیشن عدنان آصف بھٹہ کا ملتان سے ٹرانسفر ہو چکا ہے جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر جلیل(بقیہ نمبر5صفحہ12پر )

عمران کو ڈی ایس پی کے عہدے سے ترقی دیکر ایس پی کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے دونوں افسران بہت جلد اپنے عہدوں کا چارج چھوڑ دیں گے جس کیوجہ سے یہ کمیٹی ٹوٹ جائے اس صورتحال میں نئی ٹیم تشکیل دینا پڑے گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -