اپریشنل وجوہات ،ملتان ایئر پورٹ پر پی آئی اے اور نجی ایئر لائن کی پروازیں منسوخ‘ تاخیر کا شکار

اپریشنل وجوہات ،ملتان ایئر پورٹ پر پی آئی اے اور نجی ایئر لائن کی پروازیں ...

ملتان(نیوز رپورٹر) جدہ سے ملتان آنیوالی پی آئی اے کی پرواز 7152اپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ ہگئی ہے اسی طرح ملتان (بقیہ نمبر38صفحہ7پر )

سے جدہ جانیوالی پرواز 7157 بھی منسوخ ہوگئی ہے ایئر پورٹ ذرائع کیمطابق پی آئی اے کی پرواز 7152 نے صبح 3 بجکر 20 منٹ پر جدہ سے ملتان پہنچنا تھا دریں اثناء نجی ایئر لائن کی جدہ سے ملتان آنیوالی پرواز 873 پانچ گھنٹے تاخیر کا شکار رہی ہے نجی ایئر لائن کی پرواز نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب 11 بجے شب جدہ سے ملتان پہنچنا تھا لیکن مقررہ وقت کی بجائے بدھ صبح 5 بجے ملتان پہنچی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر