20 کروڑ کے فنڈز جاری‘ ریلوے کراسنگ پر پھاٹک لگیں گے

20 کروڑ کے فنڈز جاری‘ ریلوے کراسنگ پر پھاٹک لگیں گے

  

ملتان (سٹی رپورٹر) بغیر پھاٹک والے ریلوے کراسنگ پر پھاٹک لگانے کا فیصلہ حکومت پاکستان نے 20کروڑ روپے کے فنڈر جاری (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

کر دےئے ہیں جس سے بغیر پھاٹک والے ریلوے کراسنگ پر پھاٹک لگائے جائیں گے جس پر آئندہ چند دنوں میں کام شروع ہو جائے گا بتایا جاتا ہے کہ خان پور سے لیکر سے شورکوٹ تک 121ایسے ریلوے کراسنگ موجود ہیں جس پر ریلوے پھاٹک موجود نہیں ہیں جس کی وجہ سے بے شمار حادثات رو نما ہو چکے ہیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -