پنجاب ریونیو اتھارٹی کا جنوبی پنجاب سے امتیازی سلوک‘ ریسٹورنٹ انوائس مانیٹرنگ سسٹم کے باوجود انعامی سکیم کا آغاز نہ ہوسکا

پنجاب ریونیو اتھارٹی کا جنوبی پنجاب سے امتیازی سلوک‘ ریسٹورنٹ انوائس ...

ملتان(نیوز رپورٹر) پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں ریسٹورنٹ انوائس مانیٹرنگ سسٹم (رمس) کے تحت(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

انصاری سکیم کا آغاز نہ کرسکی ہے وسطی اور بالائی پنجاب کے شہروں مین شہریوں کو ریسٹورنٹس میں ادا کیے گئے بلوں کی قرعہ اندازی میں شامل کرکے کروڑوں روپے کے انعامات دیئے جا رہے ہیں لیکن جنوبی پنجاب اس میں اب تک محروم ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر