قصوری چوک کے قریب نومولود کی نعش برآمد

قصوری چوک کے قریب نومولود کی نعش برآمد

ملتان(کرائم رپورٹر) قصوری چوک کے قریب سے نومولودکی لاش برآمد اطلاع(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

پر تھانہ نیو ملتان پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے بچے بارے معلومات کے لیے ملحقہ علاقے سے پوچھ گچھ کی،جبکہ شناخت نہ ہونے پر بچے کی لاش کو نشتر ہسپتال کے سرد خانے منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر