محکمہ صحت ملتان کیطرف سے سوائن فلو سے متعلق آگاہی‘ بچاؤ کیلئے شہر بھر میں خصوصی مہم کا آغاز

محکمہ صحت ملتان کیطرف سے سوائن فلو سے متعلق آگاہی‘ بچاؤ کیلئے شہر بھر میں ...

  

ملتان(وقائع نگار) محکمہ صحت ملتان کے متعدی امراض کنٹرول پروگرام کے زیر اہتمام سیزنل فلو (سوائن فلو) کے مرض کیخلاف عوامی شعور کی آگہی کیلئے اور اس سے بچاؤ بارے شعور کو اجاگر(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

کرنے کیلئے گذشتہ روز شہر میں خصوصی مہم چلائی گئی جس کے تحت مصروف چوراہوں پر احتیاطی تدابیر بچاؤ کے حوالے سے پمفلٹس و بروشرز تقسیم کیے گئے اس مرض کے باعث جاں بحق ہونے والی ملتان کی رہائشی مریضہ دلشاد بی بی کے علاقہ میں بھی خصوصی مہم چلائی گئی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -