بھارتی فائرنگ سے شہید ہونے والا عثمان ارشد فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک

بھارتی فائرنگ سے شہید ہونے والا عثمان ارشد فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک

  

بہاولپور، قطب پور،دنیا پور (بیورورپورٹ،نامہ نگار) سوموار کے روز کنٹرول لائن رکھ چکری سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پاک فوج کے تین جوانو ں میں سے(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

ایک عثمان ارشد گجر کاتعلق تحصیل دنیا پور کے چک نمبر 360ڈبلیو بی عرف 7چک سے ہے کی نماز جنازہ گزشتہ روزشہید کے آبائی گاؤ ں کے مڈل سکول میں ادا کی گئی بعد ازاں شہید عثمان کو ان کے آبائی قبرستان پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا ۔اس موقع پر پاک فوج کے دستے نے سلامی دی بریگیڈئر منصور احمد جبکہ ڈی پی او لو دہراں کی جانب سے ایس ایچ او ارشد خا ں نے شہید کی قبر پر پھولو ں کی چادر چرھائی گئی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -