نشتر ہسپتال ، چلڈرن کمپلیکس کی ایم آر مشینیں دوبارہ خراب ہوگئیں

نشتر ہسپتال ، چلڈرن کمپلیکس کی ایم آر مشینیں دوبارہ خراب ہوگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال اور چلڈرن کمپلیکس کی ایم آر آئی ایک(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

بار پھر خراب ہوگئیں ہیں جسکی وجہ سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور ان ضروری ٹسٹوں کیلئے نجی سنٹروں سے رجوع کرنا پڑا جنہوں نے ٹسٹوں کے مہنگے دام چارج کیے اور غریب مریضوں کو فیسیں زیادہ ہونے کی وجہ سے ٹسٹ نہ کروانے پڑے مریضوں اور ان کے لواحقین نے اعلیٰ حکام سے مذکورہ صورتحال پر اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے جبکہ اس بارے میں متعلقہ ہسپتال حکام کا کہنا ہے کہ مشینوں کی مرمت کروائی جا رہی ہے جو جلد ٹھیک ہوجائیں گی۔