نشتر ہسپتال ، سیزنل انفلوئنزا کے 3 مریض داخل‘ 55 سالہ مریض کی موت واقع ہوگئی

نشتر ہسپتال ، سیزنل انفلوئنزا کے 3 مریض داخل‘ 55 سالہ مریض کی موت واقع ہوگئی

  

ملتان(وقائع نگار)محکمہ صحت کے ترجمان کے مطا بق نشتر ہسپتال میں گز شتہ روز سیزنل انفلوائنزا کے 3 مر یض داخل ہو ئے جن میں(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

ملتا ن کے طا ہر صد یق ، نا دیہ بی بی اور محمدآسم ہیں جو کہ نشتر ہسپتا ل کے آ ئیسو لیشن ہسپتا ل میں زیر علا ج ہیں جبکہ داخل مر یضو ں میں 55 سا لہ مر یض کی موت واقع ہو گئی ۔جس کی میڈ یکل رپورٹس آ نا ابھی با قی ہے ۔ترجمان محکمہ صحت کے مطا بق نشتر ہسپتال ملتان میں سیزنل انفلوائنزا کی مکمل ادویات اور ویکسی نیشن موجود ہیں۔ سیزنل انفلوائنزا کے وائرس کے خلاف عوام میں آگاہی مہم چلائی جا رہی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -