ایڈہاک پر بھرتی دو میڈیکل آفیسرز کی نشتر ہسپتال میں تعیناتی کے احکامات جاری

ایڈہاک پر بھرتی دو میڈیکل آفیسرز کی نشتر ہسپتال میں تعیناتی کے احکامات جاری

  

ملتان(وقائع نگار) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے ایک سالہ ایڈہاک بنیادوں پر بھرتی دو ڈاکٹروں کو نشتر ہسپتال میں تعیناتی کیلئے احکامات جاری کر دیئے (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

ہیں جاری احکامات کیمطابق ڈاکٹر احمد علی سینئر رجسٹرار پلاسٹک سرجری اور لیڈی ڈاکٹر حنا زہرہ سینئر رجسٹرار گائنی کو نشتر ہسپتال میں تعینات کیا ہے علاوہ ازیں نشتر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر عبدالرحمن قریشی نے وارڈ نمبر 16 کی لیڈی ڈاکٹر خدیجہ ستار کو شوگر یونٹ میں تعینات کر دیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -