پنجاب کانسٹیبلری ملتان سکینڈل میں زیر حراست ملزم شکیل کا مزید 3 روزہ ریمانڈ منظور

پنجاب کانسٹیبلری ملتان سکینڈل میں زیر حراست ملزم شکیل کا مزید 3 روزہ ریمانڈ ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان نے پنجاب کانسٹیبلری ملتان سکینڈل میں زیر حراست ملزم شکیل کا مزید 3(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

روزہ ریمانڈ جاری کر دیا ہے انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے استغاثہ کیمطابق ملزم نے غبن کی گئی رقم میں سے 48 لاکھ روپے جمع کرادیئے ہیں جبکہ مزید رقم اور جلعی دستاویزات کی برآمدگی باقی ہے جس پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ملزم کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر