ڈپٹی میئر سعید انصاری کو دل کے عارضہ کے باعث ڈاکٹرز نے آرام کو مشورہ دیدیا

ڈپٹی میئر سعید انصاری کو دل کے عارضہ کے باعث ڈاکٹرز نے آرام کو مشورہ دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر ) ڈپٹی میئرملتان حاجی سعید احمد انصاری کو دل کے عارضہ کے باعث ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دے دیا۔ بتایا (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

گیا ہے کہ ڈپٹی میئر حاجی سعید احمد انصاری نے لاہور اور کراچی میں چیک اپ کرایا تو ٹیسٹوں سے معلوم ہوا کہ ان کے دل کی شریانوں میں کیلشیئم ہے ۔اس کے لئے ڈاکٹرز نے ان کو میڈیسن کے ساتھ ریسٹ کی ایڈوائس دی ہے ۔اس سے قبل ان کی انجیو گرافی ہو چکی ہے ۔ ڈپٹی میئر حاجی سعید احمد انصاری نے بتایا کہ ناسازی طبع کے باوجود وہ عوام کی خدمت میں پیش پیش رہیں گے اور فلاحی کام کرتے رہیں گے۔