آفیسرز کالونی میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت‘ ایم ڈی اے نے ٹینڈر مشتہر کر دیئے

آفیسرز کالونی میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت‘ ایم ڈی اے نے ٹینڈر مشتہر کر دیئے

  

ملتان(نمائندہ خصوصی) ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے آفیسرز کالونی میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے لیے ٹینڈر مشہتر کر دیئے ہیں سڑک کی تعمیر و مرمت کا تخمینہ لاگت 40 لاکھ 41 ہزار 8 سو (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

76 روپے رکھا گیا ٹینڈرز 8 جنوری کو ایم ڈی اے اوپن ہوں گے دریں اثناء ایم ڈی اے کی جانب سے بلاک ون اور ٹو میں دفاتر کی تعمیر و مرمت کے ٹینڈر بھی جاری کر دیئے گئے ہیں جن کا تخمینہ لاگت 28 لاکھ 50 ہزار روپے رکھا گیا ہے دفاتر کی تعمیر و مرمت کے ٹینڈر 15 جنوری کو اوپن کیے جائیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -