فاٹا اصلاحات سے خاصہ دار فورس کے اہلکار متاثر نہیں ہونگے :تاج محمد آفریدی

فاٹا اصلاحات سے خاصہ دار فورس کے اہلکار متاثر نہیں ہونگے :تاج محمد آفریدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خیبر ایجنسی (بیورورپورٹ)فا ٹا ا صلا حا ت سے خا صہ دار فور س کے اہلکا ر متا ثر نہیں ہو نگے ۔کار کر دگی کی بنیا د پر ا ئند ہ الیکشن میں حصہ لینگے ا پنی قو م کو مشکل و قت میں چھو ڑا ہے نہ چھو ڑ ینگے علا قے کی تر قی پر کسی قسم کا سمجھو تہ نہیں کر ینگے ۔مثبت تنقید کو قدر کی نگاہ سے د یکھتے ہیں۔ سینٹر ا لحا ج تا ج محمد کا لنڈی کو تل میں جلسہ عا م سے خطا ب لنڈی کو تل میں ایک نجی ہو ٹل کی ا فتتا حی تقر یب کے شر کاء اور جلسہ عا م سے خطا ب کر تے ہو ئے سنیٹر تا ج محمد آفریدی نے کہا کہ فا ٹا اصلا حا ت سے قبا ئلی علا قے تر قی کی را ہ پر گا مز ن ہو جا ئینگے ۔ا صلا حا ت سے قبا ئلی نوجو انو ں کو روز گار کے موا قع میسر ہو نگے جس سے علا قے میں خوش حا لی آئیگی اور لو گو ں کی ا حسا س محرو می کا خا تمہ جا ئے ہو گا۔انہو ں نے یقین د لا یا کہ ا صلا حا ت سے خا صہ دار فور س کے ا ہلکا ر متاثر نہیں ہو نگے ۔انہو ں نے کہا کہ خاصہ دار فور س کے جوا نو ں نے علا قے میں امن کے قیا م کے لیے سیکو رٹی فور سز کے شا نہ بشا نہ لا زوال قر با نیا ں دی ہیں جس کی و جہ سے ان کو اکیلا نہیں چھو ڑا جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ میں اور میر ے بھا ئی ایم این اے شا جی گل نے ہمیشہ ا پنے مفاد ات کی بجا ئے علا قے کے مفاد ات کو او لیت دی ہے انہو ں نے کہا کہ ہم دو نو ں بھا ئیو ں نے ا پنی استطا عت سے ز یا دہ تر قیا تی کا م کئے ہیں اور علا قے کی تر قی پر کسی قسم کا کو ئی سمجھو تہ نہیں کیا ہے انہو ں نے کہا کہ پچھلے الیکشن میں جو و عدے ا پنے عوا م کے سا تھ کئے تھے ان سب کو ایفا کر چکے ہیں اور انشا ء اللہ ا ئندہ الیکشن بھی کار کر دگی کی بنیا د پر لڑ ینگے۔دیگر مقر رین قار ی سید عالم ،ملکزا دہ ندیم ،اقبا ل خیبر وال ،محبو ب عا لم اور جا ن علی شنوا ری نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ پچھلے 70سا ل سے قبا ئلی عوا م کسمپر سی اور غلا می کی ز ندگی گزار رہے ہیں جس کے با عث فا ٹا میں بسنے والے افراد ا حسا س محرو می کا شکا ر ہے ۔انہو ں نے کہا کہ الحا ج شا جی گل کی کو ششو ں سے ایف سی ار کا ظا لما نہ نظا م ا خر ی سسکیا ں لے رہا ہے جو قبا ئلی عوام کے لیے کسی بڑی خو ش خبر ی سے کم نہیں ہے ۔انہو ں نے کہا کہ بعض لو گ صرف الیکشن کے و قت نظر �آ تے ہیں اور انتخا با ت کے بعد غا ئب ہو جا تے ہیں جو قا بل ا فسو س ہے انہو ں نے کہا کہ انشا ء اللہ 2018 کے ا نتخا ب میں الحا ج شا ہ جی گل کو کا میا ب کرا نے کے لیے بھر پور مہم چلا کر ہی دم لینگے