مری ،یو سی چا رہان کی گیس کیلئے کروڑوں روپے کے فنڈ جا ری

مری ،یو سی چا رہان کی گیس کیلئے کروڑوں روپے کے فنڈ جا ری

  

مری (تحصیل رپورٹر )یو سی چا رہان کی گیس کیلئے کروڑوں روپے کے فنڈ جا ری کر دئیے گئے تفصیلات کے مطا بق وزیر اعظم شا ہد خاقان عبا سی اورصوبا ئی وزیر راجہ اشفاق سرور نے یو سی چا رہان کی عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کر دیا اس سلسلہ میں وزیر اعظم کے مشیر خا ص حا فظ عثمان عبا سی نے اپنا بھر پور کردار ادا کیا اور یو سی چا رہان کیلئے کروڑوں روپے کے فنڈ محکمہ گیس کو ٹرانسفر کروا دئیے ہیں جس پر اہلیان علا قہ میں خو شی کی لہر دوڑ گئی ہے اور انہو ں قا ئدین کا شکریہ ادا کیا ہے

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -