مری میں یونیورسٹی کے قیام کیلئے ہوم ورک مکمل ،بلڈنگ بھی مل گئی

مری میں یونیورسٹی کے قیام کیلئے ہوم ورک مکمل ،بلڈنگ بھی مل گئی

  

مری(تحصیل رپورٹر ) تحصیل مری میں یو نیورسٹی کا خواب پورا ہو گیا تفصیلات کے مطا بق ملکہ کو ہسار مری میں یو نیورسٹی کے قیام کیلئے ہو م ورک مکمل کر لیا گیا ہے یو نیورسٹی کے قیام کیلئے بلڈنگ کرا ئے پر حا صل کر لی گئی ہے اور جلد ہی وزیر اعظم پا کستان شا ہد خا قان عبا سی یونیورسٹی کا افتتا ح کریں گے واضح رہے کہ تین سال تک اسی کرا ئے کی بلڈنگ میںیو نیورسٹی قا ئم رکھی جا ئے گی اور انہی تین سا لو ں میں یو نیورسٹی کی اپنی بلڈنگ تعمیر کر لی جا ئے گی ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -