آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے آفیسران وملازمین کا ایک مشترکہ اجلاس

آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے آفیسران وملازمین کا ایک مشترکہ اجلاس

  

مظفرآباد(بیورورپورٹ) آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے آفیسران وملازمین کا ایک مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں مشتر کہ طو رپر آفیسران / ملاز مین نے با اتفاق را ئے قرار داد پا س کی کہ ایڈمنسٹریٹو سٹاف ایسو سی ایشن کی آئینی معیاد دو سال کا عرصہ اختتام پذ یر ہو چکا ہے ۔ جس کی بدولت ایسو سی ایشن کے پاس آئینی اعتبا ر سے ملاز مین و آفیسران کی نما ئیندگی کا اختیار بھی ختم ہو چکا ہے ۔ مشتر کہ اجلاس میں کثرت رائے سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ تا انعقاد الیکشن ایڈ منسٹر یٹو سٹاف ایسو سی ایشن 2018-19 آفیسران و ملاز مین کی نمائیندگی سید وقا ر حسین گیلانی کو تفو یض کر نے کے علاوہ انھیں غیر جانبدار نہ شفا ف انتخا با ت کے انعقاد کے لیئے الیکشن کمشنر کے اختیا رات بھی تفو یض کیئے جا تے ہیں ۔لہذا ایسو سی ایشن آ ئینی دورانیہ کے اختتام پر کالعد م ہو نے کے باعث الیکشن کمشنر فوری طور پر الیکشن کے انعقاد کا اہتمام فرما ئیں۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -