مظفرآباد،آل سنیٹری ورکز ز فیڈریشن بنیادی سہولیات سے محروم

مظفرآباد،آل سنیٹری ورکز ز فیڈریشن بنیادی سہولیات سے محروم

  

مظفرآباد(بیورورپورٹ)آل سنیٹری ورکز ز فیڈریشن اے جے کے 8اکتوبر 2005کے زلرلے بارے سال گرزنے کے بعد بھی بنیادی سہولت سے محروم تمام حکومتوں نے ناکام ہو چکی ہیں موجودہ حکومت ہماری مشکلات کو حل کر نے میں اپنا کردار ادا کریں ۔آل سنیٹری ورکز ز فیڈریشن اے جے کے جنرل سیکرٹری شیخ شیراز اور مرکزی چےئرمین محمد یسین نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ ہر حکومت ہمارے ساتھ الیکشن وعدے کر کے غائب ہو جاتی ہیں لیکن ہمارے کوئی خیال نے کرتا صرف الیکشن کی وعدے وفا نہیں ہوتے ۔وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر ہمارے مطالبات پورے کر ے مظفر آباد میں قائم بستیاں کی لاٹمنٹس سے محروم کیوں ہیں رام پورہ بستی ،قلعہ ،گوجرہ بستی ہمارے نام کیوں نہیں ہو رہی ۔پندرے سال سے کام کر نے والے سنیٹری ورکز کی جگہ اپنے عزارقاب کو بھرتی کیا جا رہے ہیں اُنہوں کو مستقبل نہ کر نا سوالیہ نشان ہیں شیخ کالولی کے لئے آٹھ کڑور کی لاگت سے گورنمت نے دیوار لگائی وہ بھی کریشن کی نظر ہوگئی ۔نئے سا میں آمد پر پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا دے گے پورے پاکستان اور آزاد کشمیر بھر سے نمائندگاہ شرکت کر یں گئے

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -