آزاد کشمیر کونسل کی نو تعمیر شدہ رہائشی عمارت کا افتتاح ، صدر سردار مسعود خان کی تقریب میں خصوصی شرکت

آزاد کشمیر کونسل کی نو تعمیر شدہ رہائشی عمارت کا افتتاح ، صدر سردار مسعود ...

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے آزاد جموں وکشمیر کونسل کی نو تعمیر شدہ رہائشی عمارت کی تکمیل پر وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر اور کشمیر کونسل کے ممبران و آفیسران کو مبارکباد دی ۔ اس موقع پر وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر ، کشمیر کونسل کے ممبران ، کونسل کے سیکرٹری اور صدر گرامی کا سٹاف ، پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے نمائندگان موجود تھے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر