مری ،وزیر اعظم شا ہد خاقان عبا سی 59برس کے ہوئے سالگرہ سا دگی سے منائی

مری ،وزیر اعظم شا ہد خاقان عبا سی 59برس کے ہوئے سالگرہ سا دگی سے منائی

مری(تحصیل رپورٹر)وزیر اعظم پا کستان شا ہد خا قان عبا سی 59 برس کے ہو گئے سادہ منش وزیر اعظم شا ہد خاقان عبا سی نے اپنی سالگرہ انتہا ئی سا دگی سے عام آدمی کی طرح اپنی فیملی کے ساتھ اپنے گھر میں منا ئی وزیر اعظم نے اپنی فیملی کی طرف سے لا یا گیا کیک کا ٹا ۔کو ہسار پریس کلب کے صدر جی ایم جٹ اور دیگر عہدیداروں قاری نوید عباسی حافظ محسن حیات نے وزیر اعظم پا کستان شا ہد خا قان عبا سی کو انکی 59 ویں سا لگرہ پر مبارکباد دی ہے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر