شہید محترمہ بینظیر بھٹو عظیم لیڈر تھیں، قمر زمان کائرہ

شہید محترمہ بینظیر بھٹو عظیم لیڈر تھیں، قمر زمان کائرہ

لاڑکانہ(خصوصی نامہ نگار)گڑھی خدابخش بھٹو میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان قائرہ نے کہا کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے ملک کے لیے بہت جدوجہد کی، آج مخالفین بھی کہہ رہے ہیں شہید محترمہ بینظیر بھٹو عظیم لیڈر تھیں، آصف علی زرداری نے ملک میں جمہوریت کو مضبوط کرکے آمریت کا راستہ روکا، آج پاکستان کو قائداعظم کا مک بنانا ہے، آئندہ عام انتخابات میں زندہ ہے بھٹو زندہ ہے نعرے لگے گے اور ہماری لیڈرشپ ملکی مسائل حل کرے گی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر