کتاب ’’محسن انسانیت ‘‘کا آن لائن مطالعہ آج ہوگا

کتاب ’’محسن انسانیت ‘‘کا آن لائن مطالعہ آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کے تحت بروز جمعرات28دسمبر کو صبح 10:30بجے نعیم صدیقی کی کتاب ’’ محسن انسانیت ﷺ‘‘ کے عنوان سے ڈپٹی ڈائریکٹر قرآن انسٹی ٹیوٹ ثمینہ مرسلین براہِ راست دوسرا آن لائن لیکچر دیں گے ۔یہ لیکچر جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی فیس بکfeacebook:@jamaatwomen اور ای میل ویب سائٹ www.jamaatwomen.org پر براہ راست سنا جاسکے گا۔