ایم کیو ایم پاکستان کی ایک اور پتنگ کٹ گئی،رکن اسمبلی کامران فاروقی آج پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے

ایم کیو ایم پاکستان کی ایک اور پتنگ کٹ گئی،رکن اسمبلی کامران فاروقی آج پاک ...
ایم کیو ایم پاکستان کی ایک اور پتنگ کٹ گئی،رکن اسمبلی کامران فاروقی آج پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے ایم کیو ایم پاکستان کی پتنگ کاٹنے کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا، نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق پاکستان متحدہ قومی موومنٹ کے ایم پی اے کامران فاروقی پارٹی چھوڑ کر پی ایس پی میں شمولیت کا اعلان کریں گے، میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے پاکستان ہاﺅس میں پریس کانفرنس کر لی ہے جس میں ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوں گے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی /اہم خبریں /قومی