ن لیگ کے سوشل میڈ یا کنونشن میں نواز شریف نے ایسا کام کردیا کہ شہری عدالت پہنچ گیا

ن لیگ کے سوشل میڈ یا کنونشن میں نواز شریف نے ایسا کام کردیا کہ شہری عدالت پہنچ ...
ن لیگ کے سوشل میڈ یا کنونشن میں نواز شریف نے ایسا کام کردیا کہ شہری عدالت پہنچ گیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے عدلیہ مخالف تقریر پر ان کے خلاف متفرق درخواست دائر ہو گئی ۔لاہور ہائی کورٹ میں شہری نے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ نوا ز شریف نا اہلی کے بعد مسلسل عدلیہ مخالف تقاریر کر رہے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈ یا کنونشن میں نواز شریف اور مریم نواز نے عدلیہ مخالف تقاریر کیں لہذا ان دونوں کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے ۔

لائیوچینلز دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -