سٹیٹ بینک کا یکم جنوری 2018 کو بینک بند رکھنے کا اعلان

سٹیٹ بینک کا یکم جنوری 2018 کو بینک بند رکھنے کا اعلان
سٹیٹ بینک کا یکم جنوری 2018 کو بینک بند رکھنے کا اعلان

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جنوری 2018 کو بینک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔

ترجمان سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یکم جنوری کو سٹیٹ بینک سمیت تمام سرکاری و غیر سرکاری بینکس، مالیاتی ادارے اور مائیکروفنانس بینک بند رہیں گے۔ آئندہ پیر کے روز بینکوں کے تمام ملازمین ڈیوٹی پر حاضر ہوں گے تاہم بینکس میں پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی۔

مزید :

بزنس -