ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج سہ پہر 3 بجے میڈیا بریفنگ دیں گے

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج سہ پہر 3 بجے میڈیا بریفنگ دیں گے
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج سہ پہر 3 بجے میڈیا بریفنگ دیں گے

  


راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورآج سہ پہر 3 بجے میڈیابریفنگ دیں گے، نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق میجر جنرل آصف غفور آج آئی ایس پی آر میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر بریفنگ دیں گے اس کے علاوہ آپریشن ردالفساد میں کامیابیوں سے بھی آگاہ کریںگے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ایک اہم کانفرنس ہے جس میں مختلف موضوعات پر بریفنگ دی جائے گی، میجر جنرل آصف غفور بھارتی فوجی کے سرحدی حدود میں داخل ہونے ، ملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی کے حوالے سے بھی آگاہ کریں گے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : قومی