بولان، دہشتگردوں نے گیس پائپ لائن کو بارودی مواد سے اڑا دیا، مختلف علاقوں کو سپلائی معطل

بولان، دہشتگردوں نے گیس پائپ لائن کو بارودی مواد سے اڑا دیا، مختلف علاقوں کو ...
بولان، دہشتگردوں نے گیس پائپ لائن کو بارودی مواد سے اڑا دیا، مختلف علاقوں کو سپلائی معطل

  


بولان(ڈیلی پاکستان آن لائن)بولان میں دہشتگردوں نے گیس پائپ لائن کو باردوی مواد سے اڑا دیاجس کے باعث مختلف علاقوںکو گیس کی فراہمی معطل ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بولان کے علاقے بھاگ شوران میں دہشتگردوں نے گیس پائپ لائن کوبارودی موادسے اڑا دیاگیاجس سے گیس پائپ لائن کا 2 فٹ حصہ متاثرہو گیا اور مختلف علاقوں کوگیس کی فراہمی معطل ہو گئی، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ،گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام جاری ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ