واجد ضیابیان کیلئے تیار رہیں،نیب کا نوٹس

واجد ضیابیان کیلئے تیار رہیں،نیب کا نوٹس
 واجد ضیابیان کیلئے تیار رہیں،نیب کا نوٹس

  


اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیب نے شریف خاندان کے خلاف پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے بننے والی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کو احتساب عدالت میں بیان کیلئے تیار رہنے کا نوٹس بھجوادیا، روزنامہ دنیا کے مطابق واجد ضیا سے آئندہ ماہ احتساب عدالت میں جاری ریفرنسز کیلئے بیان ریکارڈ کرائے جانے کا امکان ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنےا ور ان پر جرح کا سلسلہ جاری ہے اور آپ بھی ماہ جنوری میں عدالت میں گواہی کیلئے تیار رہیں۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد