گمشدہ اقامہ کے دوبارہ حصول کیلئے فیس500ریال مقرر

گمشدہ اقامہ کے دوبارہ حصول کیلئے فیس500ریال مقرر
گمشدہ اقامہ کے دوبارہ حصول کیلئے فیس500ریال مقرر

  

ریاض(اے پی پی)سعودی محکمہ پاسپورٹ نے واضح کیا ہے کہ اگر کسی کا اقامہ کارڈ گم ہو گیا ہو تو نیا اقامہ بنوانے لے کئے پولیس سٹیشن رپورٹ، آجر یا فیملی کے سربراہ کا خط اور پاسپورٹ اور اقامے کی فوٹو کاپی ہمراہ لانا ہوگی۔ محکمہ پاسپورٹ کا کہناہے کہ اقامہ کا نیا کارڈ بنوانے کیلئے اسے گمشدہ اقامے کا فارم بھی بھرنا ہوگا اورمتبادل اقامہ کارڈ نکلوانے کے لئے500ریال فیس بھرنا ہوگی۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزید :

عرب دنیا -