این اے 154 ضمنی الیکشن، علی ترین نے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے

این اے 154 ضمنی الیکشن، علی ترین نے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں جمع کرا ...
این اے 154 ضمنی الیکشن، علی ترین نے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے

  


لودھراں (ڈیلی پاکستان آن لائن)لودھراں میں این اے 154 ضمنی الیکشن کیلئے جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے اپنے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی .

تفصیلات کے مطابق این اے 154 کی نشست تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری جہانگیرترین کی نااہلی کی باعث کے باعث خالی ہوئی تھی ،جس پر پی ٹی آئی لودھراں کی قیادت نے جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کو امیدوار نامزد کیا تھا، جہانگیر ترین اپنے بیٹے کے ساتھ قافلے کی صورت میں الیکشن کمیشن پہنچے اور علی ترین کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : علاقائی /پنجاب /لودھراں