پاکستان کلبھوشن کو دہشتگرد مانتا اور اس کیساتھ اسی طرح پیش آرہا ہے، بھارتی رکن پارلیمنٹ

پاکستان کلبھوشن کو دہشتگرد مانتا اور اس کیساتھ اسی طرح پیش آرہا ہے، بھارتی ...
پاکستان کلبھوشن کو دہشتگرد مانتا اور اس کیساتھ اسی طرح پیش آرہا ہے، بھارتی رکن پارلیمنٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں علاقائی جماعت سماجوادی پارٹی کے ایک سینئر رکن پارلیمان نریش اگروال کے اس بیان پر زبردست ہنگامہ ہوگیا کہ کلبھوشن یادیو کو پاکستان دہشت گرد مانتا ہے اور وہ ان کے ساتھ اسی طرح سے پیش آرہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم بھی اپنے ملک میں دہشت گردوں سے اسی طرح پیش آتے ہیں اور سختی سے پیش بھی آنا چاہیے۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔