پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 145 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا

پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 145 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا
پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 145 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 145 بھارتی ماہی گیروں کو ملیر جیل سے رہا کر دیا جن کو علامہ اقبال ایکسپریس کے ذریعے لاہور بھیجا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کو سمندری حدود کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا گیاتھا، پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت 145 بھارتی ماہی گیروں کو ملیر جیل سے رہا کر دیا اور کینٹ سٹیشن پہنچایا ،ماہی گیروں کو علامہ اقبال ایکسپریس کے ذریعے لاہور بھیجا جائے گااور واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں