”ان دونوں بہنوں کو تو بس۔۔۔“ثانیہ اور شعیب لاہور میں ایسی لڑکیوں سے ملاقات کرتے ”پکڑے“ گئے کہ سوشل میڈیا پر طوفان آ گیا، لوگوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا، جان کر آپ بھی بے اختیار کہیں گے کہ ”ثانیہ بھابھی! آخر کیوں؟“

”ان دونوں بہنوں کو تو بس۔۔۔“ثانیہ اور شعیب لاہور میں ایسی لڑکیوں سے ملاقات ...
”ان دونوں بہنوں کو تو بس۔۔۔“ثانیہ اور شعیب لاہور میں ایسی لڑکیوں سے ملاقات کرتے ”پکڑے“ گئے کہ سوشل میڈیا پر طوفان آ گیا، لوگوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا، جان کر آپ بھی بے اختیار کہیں گے کہ ”ثانیہ بھابھی! آخر کیوں؟“

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانیوں کی ”بھابھی“ ثانیہ مرزا آج کل اپنے شوہر شعیب ملک کیساتھ چھٹیوں کے مزے لوٹ رہی ہیں۔ دونوں پہلے سیالکوٹ میں تھے تو گزشتہ روز انہیں لاہور میں دیکھا گیا جہاں انہوں نے کھانا بھی کھایا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”تم لوگوں کی جرات کیسے ہوئی ہماری خواتین کو بلا کر ان کا منگل ستر۔۔۔“ بھارتی ریٹائرڈ میجر نے لائیو ٹی وی شو میں انتہائی بدتمیزی سے بات کی تو پاکستانی دفاعی تجزیہ نگار قمر چیمہ نے بھی ”کمال“ کر دیا، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

دونوں نے ڈنر پر جانے سے پہلے اپنی ایک سیلفی شیئر کی اور پھر وہ لاہور میں قذافی سٹیڈیم کے قریب واقع ریسٹورنٹ ”ہاٹ سپاٹ“ میں نظر آئے۔

یہ دیکھ کر سب ہی حیران رہ گئے کہ وہ اکیلے نہیں تھے بلکہ ان کیساتھ ”حسین سسٹرز“ یعنی عروہ اور ماورہ حسین بھی تھیں۔

ان چاروں کو ایک ساتھ دیکھ کر بہت سے لوگ حیران تھے کیونکہ کوئی نہیں جانتا تھا کہ ماورہ حسین ثانیہ مرزا کی بہت اچھی دوست ہیں۔ عروہ حسین بھی اس موقع پر موجود تھیں جنہوں نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں تو دیکھنے والے حیران پریشان ہی رہ گئے۔

صارفین کو جب یہ پتہ چلا کہ یہ سب ہاٹ سپاٹ گئے تھے تو کمنٹس کی بہار لگ گئی اور بہت سے لوگ یہ کہتے نظر آئے کہ کاش وہ بھی آج ہاٹ سپاٹ جاتے لیکن صارفین کی اکثر تعداد نے ''حسین سسٹرز'' کو بھی آڑے ہاتھوں لیا اور ایسے ایسے کمنٹس کئے جو وہ بالکل بھی نہیں پڑھنا چاہیں گی۔ 

Hugs & Cappuccinos ☕️ ???????????????????????? @mirzasaniar #Lahore X

A post shared by MAWRA ???? (@mawrellous) on

ایک صارف نے لکھا ”یہ لوگ ہاٹ سپاٹ آئے ہوئے تھے آج۔ ہم بھی چلے جاتے“

ایک اور صارف نے کسی دوست یا عزیز کو ٹیگ کر کے پوچھا ”آج ہاٹ سپاٹ نہیں گئے“

ایک اور صارف کا کہنا تھا ”آج ہمیں ہاٹ سپاٹ چلے جانا چاہئے تھا“

ایک صارف نے ہاٹ سپاٹ لے جانے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ”وہ بھارت سے آئی ہے اور اسے لے کر کہاں گئے، ہاٹ سپاٹ؟“

کچھ لوگوں کو ”حسین سسٹرز“ کی موجودگی بالکل نہ بھائی اور لکھا ”بس جہاں اچھے لوگ دیکھے وہاں دونوں بہنیں چپک گئیں “

ایک اور صارف نے لکھا ”ان دونوں بہنوں کو ویلیاں مارنے کے علاوہ کوئی کام نہیں“

ایک اور صارف کا کہنا تھا ”یہ دو عورتیں، بس یہ دو عورتیں مجھے ہی کیوں بری لگتی ہیں“

ایک اور صارف نے دونوں بہنوں کو آڑے ہاتھوں لیا اور لکھا ”ان دونوں بہنوں کو گھر کا کھانا راس نہیں، ہر وقت باہر منہ مارتی پھرتی ہیں“

مزید :

ڈیلی بائیٹس -کھیل -