میں موجودہ آرمی چیف کا ترجمان ہوں،پرویز مشرف کے بیان سے ان سے وضاحت لی جائے، آصف غفور

میں موجودہ آرمی چیف کا ترجمان ہوں،پرویز مشرف کے بیان سے ان سے وضاحت لی جائے، ...
میں موجودہ آرمی چیف کا ترجمان ہوں،پرویز مشرف کے بیان سے ان سے وضاحت لی جائے، آصف غفور

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نے سابق صدر پرویز مشرف کے بینظیر شہید کے قتل کے حوالے پر بیان جواب دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ آرمی چیف کا نمائندہ ہوں ان کی طرف جو بھی بیان جاری ہوتا ہے وہ میڈیا تک پہنچانا میری ذمہ داری ہے ۔

سابق آرمی چیف پرویز مشرف میڈیا سے ڈائریکٹ رابطے میں ہیں اس لئے میڈیا کو ان سے خود وضاحت معلوم کرنی چاہئے کہ وہ کیا کہنا چاہتے ہیں ۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -راولپنڈی -