پاک بحریہ بلیو اکانومی کی محافظ ہے،ہماری میزائل ٹیکنالوجی دنیا کی بہترین ٹیکنالوجی ہے،نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمودعباسی

پاک بحریہ بلیو اکانومی کی محافظ ہے،ہماری میزائل ٹیکنالوجی دنیا کی بہترین ...
پاک بحریہ بلیو اکانومی کی محافظ ہے،ہماری میزائل ٹیکنالوجی دنیا کی بہترین ٹیکنالوجی ہے،نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمودعباسی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل ظفرمحمودعباسی کا کہنا ہے کہ ہماری میزائل ٹیکنالوجی دنیا کی بہترین ٹیکنالوجی ہے پاک بحریہ بلیو اکانومی کی محافظ ہے۔انہوں نے کہا کہ میری ٹائم افیئرزکی اہمیت کے تناظرمیں بحری آگاہی اشدضروری ہے میری ٹائم چیلنجزکے پیش نظربندرگاہیں بڑھانے کی ضرورت ہے۔چیف آف نیول سٹاف کا کہنا تھا  کہ گوادرشپ یارڈکی تعمیرفوری شروع ہوگی منصوبہ3سے5سال میں مکمل ہوگا۔ترجما ن پاک بحریہ کا کہنا تھا کہ گوادرمیں شپ یارڈسے جہازسازی کی صنعت کوفروغ ملے گا.

جسٹس(ر) جاوید اقبال نے نیب ہیڈکواٹرز میں کھلی کچہری لگا کر اپنا وعدہ پور ا کر دیا

مزید :

قومی -