وزیراعظم سے چیئرمین ہلال احمرپاکستان کی ملاقات,ملک میں جاری منصوبوں پرتفصیلی گفتگو

وزیراعظم سے چیئرمین ہلال احمرپاکستان کی ملاقات,ملک میں جاری منصوبوں ...
وزیراعظم سے چیئرمین ہلال احمرپاکستان کی ملاقات,ملک میں جاری منصوبوں پرتفصیلی گفتگو

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چیئرمین ہلال احمرپاکستان ڈاکٹرسعیدالہی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں وزیر اعظم نے ا نسانیت کی خدمت کےلیے ہلال احمرکےکردارکوسراہا۔اس موقع پر شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ہلال احمرنے سماجی شعبے میں گراں قدرخدمات انجام دیں ادارے نے قدرتی آفات اورصحت کی سہولتوں کی فراہمی میں اہم کرداراداکیا۔ چیئرمین ہلال احمرپاکستان ڈاکٹرسعیدالہی نے ادارے کے مختلف منصوبوں پروزیر اعظم کوتفصیلی بریفنگ دی۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزید : قومی