مٹھن کوٹ کی تاریخی حیثیت  بحال کی جائے، غلا م فرید کوریجہ

مٹھن کوٹ کی تاریخی حیثیت  بحال کی جائے، غلا م فرید کوریجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹھن کوٹ(،نما ئندہ خصو صی)مٹھن کو ٹ شر یف کی تا ریخی حیثیت بحالی کی جا ئے لا ہور برا نڈ نظام مو جو دسرا ئیکی وسیب کا استحصال اب بھی جا ری شہر فرید ؒ کو ٹاؤ ن کمیٹی میں تبد یل کر نا بد ترین تعصب، کا شتکا ر وں کو مراعات دیے جا ئیں مظلوم قومو ں کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے سرا ئیکی صو بہ خطہ (بقیہ نمبر47صفحہ12پر)


کے عوام کا بنیا دی حق ہے در بار فرید ؒ پر پا بند یا ں امن پر ستو ں پر پا بندیاں ہیں اقلیتوں کا تحفظ سے پا کستان مضبوط ہو گا غریبو ں کمزوروں کی آوا ز بلند کرتے رہیں یہ با ت سر ائیکستان قومی اتحاد کے سر برا ہ و چئیرمین سرا ئیکستان صو بہ محاذ فر زند فرید ؒ خوا جہ غلام فرید کو ریجہ نے236ویں ہفتہ وار دھر نے سے در با ر فرید ؒ پر خطا ب کرتے ہو ئے کیا۔
غلام فریدف