یوسف عباس کی درخواست ضمانت پر  سماعت بنچ کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی

یوسف عباس کی درخواست ضمانت پر  سماعت بنچ کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی

  



لاہور(نامہ نگار)لاہور ہائیکورٹ میں چودھری شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم نواز شریف کے بھتیجے یوسف (بقیہ نمبر29صفحہ12پر)

عباس کی درخواست ضمانت پر سماعت دورکنی بنچ کی عدم دستیابی کے باعث نہ ہوسکی، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ یوسف عباس کی درخواست ضمانت پر سماعت کررہا ہے، فاضل بنچ نے نیب سے جواب بھی طلب کررکھا ہے۔

عدم دستیابی

مزید : ملتان صفحہ آخر