آگ لگانے پرپابندی،پنجاب میں سموگ کنٹرول کرنے کیلئے سالڈ ویسٹ کو کارروائی کا حکم
ملتان(سپیشل رپورٹر)لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب نے ملتان سمیت صوبہ بھر میں سموگ کو کنٹرول کرنے کیلئے تمام ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایات جاری کردی ہیں ، پنجاب حکومت کی جانب سے سموگ کنٹرول کرنے کیلئے سالڈ ویسٹ کو آگ لگانے پر پابندی عائد کی گئی ہے جس کے اطلاق کیلئے تمام محکموں کو متحرک کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے، پنجاب حکومت کی جانب سے تمام ضلعی حکومت، لوکل گورنمنٹ اور بلدیاتی اداروں کی انتظامیہ کو نئی گائیڈ لائن جاری کردی گئی ہیں ، ضلعی (بقیہ نمبر33صفحہ12پر)
حکومت کو روزانہ کی بنیاد پر سٹرکوں پر چھڑکاو کرنیکی ہدایت کی گئی ہے، کنٹریکشن میٹریل کی گاڑیوں کو ڈھک کر نقل و حمل کیا جائے گا۔
پابندی
ٓ