افغان سکیورٹی فورسز کا حملہ، خود ساختہ طالبان گورنر سمیت 21جنگجو ہلاک، متعددزخمی 

    افغان سکیورٹی فورسز کا حملہ، خود ساختہ طالبان گورنر سمیت 21جنگجو ہلاک، ...

  



کابل(آن لائن) افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے فضائی حملے میں خود ساختہ طالبان گورنر سمیت 21 جنگجو ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبہ لغمان کے ضلع علیشنگ میں افغان سکیورٹی فورسز نے طالبان کے ٹھکانوں کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے(بقیہ نمبر42صفحہ12پر)

 میں خود ساختہ طالبان گورنر زین العابدین ایک خطرناک دہشتگرد تھا جو کہ متعدد دہشتگرد حملوں میں ملوث تھا۔

جنگجو ہلاک

مزید : ملتان صفحہ آخر