مہررضا حیات ہراج، غلام جعفر سرگانہ، اکبرحیات ہراج اوردیگر شخصیات کی سرکٹ ہاؤس میں وزیراعلی سے ملاقات،مختلف امورپر تبادلہ خیال

مہررضا حیات ہراج، غلام جعفر سرگانہ، اکبرحیات ہراج اوردیگر شخصیات کی سرکٹ ...

  



باگڑ سرگانہ(نمائندہ پاکستان)سابق ایم پی اے حاجی غلام جعفر سرگانہ، سابق وفاقی وزیر مہر محمد رضا حیات ہراج نے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سرکٹ ہاؤس میں ملاقات کی،معزول چیئرمین ضلع کونسل خانیوال انجنیئر محمد رضا سرگانہ،(بقیہ نمبر20صفحہ12پر)

 سابق ایم پی اے مہر محمد اکبر حیات ہراج بھی ملاقات میں موجود تھے،مجموعی طور پہ ضلع خانیوال، خصوصی طور پہ کبیروالا کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

ملاقات

مزید : ملتان صفحہ آخر