ویٹرن انجینئر ز فورم الیکشن، ممتاز خان صدر مرزا شریف بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب

ویٹرن انجینئر ز فورم الیکشن، ممتاز خان صدر مرزا شریف بلامقابلہ جنرل سیکرٹری ...

  



ملتان(نیوز رپورٹر) ویٹرن انجینئرز فورم کے انتخابات برائے سال 2020ء (جنوری، دسمبر) کیلئے انجینئر ممتاز احمد خان صدر اور انجینئر مرزا شریف جنرل سیکرٹری بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں۔ فورم کے جاری کردہ نتائج کے مطابق الیکشن کمیٹی کوموصول ہونے والی حتمی فہرست کے مطابق جنوری،(بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

 دسمبر 2020ء کیلیے انجینئر ممتاز احمد خان صدر اور مرزا محمد شریف جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں۔ عہدیداروں کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

منتخب

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...