وزیراعلیٰ نے تلمبہ میں ریسکیو 1122کادفتر بنانے کی منظوری دیدی
میاں چنوں (نمائندہ پاکستان) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار میاں چنوں نے عثمان بزدار نے تھانہ سٹی کی زیر تعمیر بلڈنگ میں ایک سڑک کا سنگ بنیاد رکھاسڑک 110ملین کی لاگت سے تعمیر ہوگی سڑک رپھڑ شاہ سے لے کر 2 ایٹ آر سے ہوتی ہوئی 19ایٹ آر تک جائے گی 2ایٹ آر میں وزیراعلی عثمان بزدار کے سسرال رہتے ہیں اور وزیر اعلی پنجاب نے تلمبہ میں بھی رسیکیو 1122 کے دفتر بنانے کی بھی منظوری دے دی وزیر اعلی کے سڑک کے افتتاح کے بعد افتتاح والا کتبہ انتظامیہ ڈالا میں لوڈ کر کے (بقیہ نمبر10صفحہ12پر)
لے گئے وزیراعلی پنجاب نے سڑک کے افتتاح کے بعد 114 پندرہ ایل میں اپنے دوست کے ولیمہ میں شرکت کی وزیر اعلی عثمان بزدار کے پروٹوکول میں 20 سے زائد گاڑیاں تھیں۔
دورہ،منظوری